: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 7 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے قریب ہفتے کو ایک ایک بائیک مکمل طور پر جل گئی۔ بائیک چلانے والے کو اچانک دھواں نظر آیا، جس پر اس نے فوری طور
پر رک کر بائیک سے اتر گیا ۔بائیک سے اٹھنے والا ۔دھواں دیکھتے ہی آگ میں تبدیل ہوگیا اور بائیک جل کر راکھ ہو گئی۔ موقع پر پہنچنے والے پولیس ملازمین نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔