the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 10/ اگست (یواین آئی) شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ بوڈاُپل کے ایک پرائیویٹ اسکول میں لکڑی کی الماری اتفاقی طورپر گرپڑنے کے نتیجہ میں ایک آٹھ سالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔
اس لڑکی کی شناخت کیرتی کے طورپر کی گئی ہے جو اپنی بہن اور ماں کے ساتھ رہتی ہے۔
اس کی ماں لتا اسکول کی آیا کے طورپر کام کرتی ہے جو صبح میں اسکول پہنچی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.