the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

حیدرآباد میں اینٹی کرپشن بیورو نے آمدنی سے زائد اثاثوں کے معاملے میں دیسانی سرینواس ریڈی کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ سرینواس ریڈی اس وقت ابراہیم پٹنم آر ڈی او دفتر میں ڈی اے او کے طور پر کام کر رہے ہیں، جبکہ اس سے قبل وہ مہیشورم کے تحصیلدار رہ چکے ہیں۔اے سی بی نے ان کی رہائش گاہ، دفتر اور دیگر مقامات سمیت تقریباً 15 جگہوں پر  بیک وقت تلاشی لی۔ حکام کے مطابق تلاشی کے



دوران تقریباً 6 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کا پتہ چلا۔ ان اثاثوں میں دو فلیٹس، جی پلس تھری پینٹ ہاؤس، زرعی اراضی، آٹھ اوپن پلاٹس، بار اور ریسٹورنٹ میں 86 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری، 680 گرام سونا، تین کاریں، دو موٹر سائیکلیں، نقد رقم اور بینک بیلنس شامل ہیں۔ اے سی بی کے مطابق یہ اثاثے سرینواس ریڈی کی معلوم آمدنی کے مقابلے میں غیر متناسب ہیں۔ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.