: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے چندانگر پولیس اسٹیشن کے حدود کی پاپی ریڈی کالونی میں ساتھیوں کے ساتھ کھیل کے دوران ایک سات سالہ لڑکے کی ڈرینج سمپ میں گرنے سے موت
ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق پاپی ریڈی کالونی کے راجیو گروہاکلپا علاقہ کے راجو کا سات سالہ بیٹا اروند منگل کی شب سے لاپتہ تھا۔
اس لڑکے کی کافی تلاش کی گئی تاہم ناکامی پر شام میں پولیس سے اس سلسلہ میں شکایت کی گئی۔