: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: صنعت نگر میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں ایک شخص کو اس کے دوست نے مبینہ طور پر مالی مسئلہ پر چاقو سے وار
کرکے قتل کردیا۔
متاثرہ، نیلیش کمار (27)، جو کیٹرنگ کا کارکن تھا،اس نے دو سال قبل اپنے دوست مہیش سے 16,000 روپے کا ہینڈ لون لیا تھا۔ ان کی اکثر شراب کی پارٹیاں ہوتی تھیں۔