the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے لکڑی کا پُل علاقہ میں لاپرواہی سے چلائی جانے والی لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری پھسل کر سڑک پر الٹ گئی۔
یہ حادثہ بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق یہ لاری،سکندرآباد سے لکڑی کا پُل جارہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.