the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: آر ٹی سی کراس روڈس پر واقع سری دتاسائی تجارتی کامپلیکس میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ کامپلیکس آر ٹی سی کراس روڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ہے۔ لوگ کامپلیکس سے باہر بھاگنے لگے کیونکہ آگ کامپلیکس کی پہلی منزل میں لگی جو تیزی سے پھیل گئی۔ فائر فائٹرز نے موقع پہنچ کرفوری طور پر



قریب میں واقع تپاڈیا ڈائیگنوسٹک سنٹر کے اندر موجود مریضوں کو باہر نکالا تاکہ کسی بھی ناگہانی نقصان کو روکا جا سکے۔

فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
پولیس نے مشیرآباد جانے والی گاڑیوں کو روکا جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.