the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں پرانی حویلی کے ایک چپل کے کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کارخانہ اور میٹریل جل گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں تقریب 15 لاکھ مالیت کا



نقصان ہوا۔ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اطلاع کے ساتھ ہی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے چارمینار رکن اسمبلی میر زوالفقارعلی نے موقع پر پہونچ کر واقعہ کا جائزہ لیا۔ پولیس اور فائر فائٹرس موقع پر پہونچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے۔   
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.