: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد یکم فروری (یواین آئی)شہر حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ میں ایک ٹہرائی ہوئی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔
اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی
ہے۔
مقامی افراد نے کار کو شعلوں میں لپٹا ہوا دیکھ کر فوری طور پر پولیس اور فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو چوکس کیا جس کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔