the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 12/ اگست (یواین آئی) پرانا شہر حیدرآباد کے علاقہ سنتوش نگر میں ایک مکان میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیاجس میں کئی لاکھ روپئے مالیت کا سامان جل کر خاکسترہوگیا۔
کل شب پیش آئے اس واقعہ میں کسی کے



جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہواہے۔
محکمہ فائربریگیڈ کے اہلکاروں کے مطابق نیوسنتوش نگر کالونی میں واقع مکان کی پہلی منزل میں یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.