the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد24مئی(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے عطاپور کے سنٹرل بینک آف انڈیا کی عمارت میں آگ لگ گئی۔
شارٹ سرکٹ کے سبب کل شب بینک کی عمارت میں یہ آگ لگی جس میں کسی جانی نقصان



کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بینک میں رکھی فائلس جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔
مقامی افراد کی اطلاع پر چارفائرانجنس نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.