the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21/ جنوری(یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے چوک میدان خان علاقہ میں کل شب پکوان گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں بنگال سے تعلق رکھنے والے 12افراد جھلس



گئے۔
یہ تمام افراد جو سنار کا کام کرتے ہیں، ایک ہی مکان میں مقیم تھے۔
بتایاجاتا ہے کہ یہ افراد پکوان کے لئے پرائیویٹ غیر قانونی چھوٹا سلنڈر استعمال کرتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.