: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/23فروری(ایجنسی) ٹرین سے دہلی سے سکندرآباد آنے کے دوران سی آر پی ایف کا 40 سالہ ایک جوان لاپتہ ہوگیا ہے، وہ سی آر پی ایف کے 14 رکنی ٹیم کا حصہ تھا، اس سلسلہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے، ریلوے کے ذرائع نے ہفتہ کو یہ معلومات دی.
ملٹری فورس کے ایک اہلکار کی طرف سے درج
کی گئی شکایت کے مطابق 20 فروری کو تلنگانہ ایکسپریس ٹرین سے ٹیم کے یہاں پہنچنے کے بعد جموں کشمیر کے سلدیش کمار کو لاپتہ پایا گیا.
انہوں نے بتایا کہ جوان کا پتہ لگانے کے لیے جانچ کی جارہی ہے.
ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف سکندرآباد کے حکیم پیٹ میں واقع اپنے گروپ سنٹر میں آرہے تھے.