the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد/17اپریل(ایجنسی) حیدرآباد کی رہنے والی 23سالہ خاتون کی نوکری کے بہانے مبینہ طور سے کویت میں ٹرافکنگ کی گئی-متاثرہ کی ماں نے وزیرخارجہ سشما سوراج سے مدد کی مانگی ہے، متاثرہ کی ماں نے آجر پر الزام لگایا کہ انکی بیٹی کو 4 جنوری کو نوکری کے بہانے کویت بھیجا گیا، وہاں جانے کے بعد نوکری پر مقرر کرنے والے نے اس ہراساں کرنا شروع کیا، اسے گھروالوں سے بات نہیں کرنے دی-
آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں سشما سوراج نے آفریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو سے ایک ہندوستانی خاندان کی مدد کی تھی-

98 people are talking about this
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.