the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 6 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں ایک خانگی کمپنی کی عمارت سے چھلانگ لگا کر 23 سالہ انیتا نے خودکشی کر لی۔ وہ ضلع چتور کی رہنے والی تھی اور شہر میں ملازمت کر رہی تھی۔ شدید زخمی حالت میں اسے



فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ والدہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے بیماری اور ذہنی دباؤ کا شکار تھی، جس کے باعث اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہوگا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.