the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 20 جنوری (ذرائع) ایک المناک واقعہ میں جمعہ کی صبح کوکٹ پلی کے نیو بالاجی نگر میں ایک 20 سالہ خاتون جو پیشے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے



کہا کہ شبہ ہے کہ وہ پریشان تھی جسکی وجہ سے انہوں نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق ہرشیتا نے جمعرات کو اپنی سالگرہ منائی اور آدھی رات کے بعد، جب گھر والے قریب نہیں تھے، تو بیڈ روم میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.