: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے علاقے بالاپور میں واقع سلامی انڈسٹریز پر پولیس نے دھاوے کرتے ہوئے غیر صحت بخش گوشت کا انکشاف کیا ہے، جہاں بڑی مقدار میں بکریوں کے سر اور دیگر فضلہ نہایت گندی حالت میں ذخیرہ کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران
بھاری مقدار میں ناپاک اور مضر صحت اشیاء ضبط کی گئی ہیں ۔ حکام نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں عوامی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں، اسی لیے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے اس واقعہ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔