the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد کے آصف نگر علاقے میں اتوار کی صبح پیش آئے ہٹ اینڈ رن حادثے میں 35 سالہ سینئر نرس فہیم النساء جاں بحق ہوگئیں۔ ہل کالونی کی رہائشی فہیم النساء ڈیوٹی پر جانے کے لیے گھر سے نکلیں تو ایک تیز رفتار ٹویوٹا اِنووا نے انہیں ٹکر مار دی۔مقامی افراد نے انہیں فوری طور پر عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا،



جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ حادثے کے بعد کار میں سوار افراد گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے گاڑی ضبط کرلی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ اِنووا سیلف ڈرائیو پر کرایہ پر لی گئی تھی۔ پولیس نے گاڑی کرایہ پر لینے والوں کی شناخت کرلی ہے اور وہ حادثے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس ملزمین کی تلاش میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.