the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

میلاردیوپلّی پولیس حدود میں خوراک میں ملاوٹ کے خلاف خصوصی کارروائی کی گئی۔ مختلف فوڈ مینوفیکچرنگ یونٹس جیسے مٹھائی، بیکری مصنوعات، سنیک اشیاء اور دیگر غذائی مصنوعات کی چھان بین کی گئی۔ اس کارروائی کے دوران چار یونٹس



سے تقریباﹰ دو لاکھ روپے مالیت کی ملاوٹی اور غیر معیاری غذائی اشیاء ضبط کی گئیں، جن میں ماروتھی فوڈز، انڈین بیکری اینڈ سویٹس ہاؤس، کرشنا فوڈ پروڈکٹس اور بی ایس فوڈ پروڈکٹس شامل ہیں۔ متعلقہ یونٹس کے مالکان کے خلاف قانونی دفعات کے تحت مقدمات درج کر دیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.