the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


سکندرآباد زون کے چِلکلگوڑہ پولیس نے قتل کے ایک سنسنی خیز معاملے کو حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی سی پی رکشِتا کرشن مورتی نے پریس کانفرنس میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واردات 23 تاریخ کو پیش آئی۔ مقتول محمد علیم، جو پیشے سے اے سی ٹیکنیشن تھا، اپنے جاننے والوں نجم الدین اور سید الیاس کے ساتھ اکثر وقت گزارتا تھا۔ پولیس کے



مطابق ملزمان نے پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت محمد علیم کو پدماراؤ نگر کے ایک وائن شاپ لے جا کر شراب پلائی۔ نشے کی حالت میں جھگڑا ہونے کے بعد دونوں ملزمان نے اس پر حملہ کیا، جس کے دوران سید الیاس نے چاقو سے گردن اور سینے پر وار کیا۔ شدید زخمی حالت میں علیم کو گاندھی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.