: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 فروری (یو این آئی) دوسری شادی کے خواہشمند ایک شخص نے پہلی بیوی کے سر کے نکال کر ان بالوں کے لچھے کو گاوں والوں کو دکھاتے ہوئے بیوی کی توہین کی کوشش کی۔
یہ عجیب و غریب
واقعہ آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں پیش آیا۔ اس شخص کی شناخت ابھی رام کے طور پر کی گئی ہے جس کے اختلافات اپنی بیوی آشا کے ساتھ
ہو گئے جس کے بعد اس نے بیوی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کیا۔