the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 20 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد  کے بورابنڈہ میں  پیر کی رات گھریلو جھگڑے کے دوران 32 سالہ خاتون سرسوتی کو اس کے شوہر انجنییلو نے مبینہ طور پر گرائنڈنگ اسٹون سے حملہ کر



کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بیوی کی وفاداری پر شک کرتا تھا اور اکثر جھگڑا کرتا تھا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.