the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 8 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ناگرجنا ساگر کنال میں ایک کار گر پڑی ۔ یہ واقعہ ہفتہ کی رات نِدمنور منڈل کے موکنداپورم کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں  میاں بیوی لا پتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق تریپورارم منڈل کے کمپاساگر



گاؤں سے تعلق رکھنے والے پلیا اور پدما حادثہ کے بعد کار میں ہی پھنس کر لاپتہ ہو گئے، جبکہ کار کا ڈرائیور زندہ بچ نکلا۔ ہفتہ کی رات تقریباً 11 بجے کار کا سراغ مل گیا تھا، تاہم پُلّیا اور پدما کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔ اس کے باعث اتوار کی صبح بھی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.