the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد16جنوری(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے یوسف گوڑہ علاقہ میں تین دکانات کو آگ لگ گئی۔
یہ واقعہ کل شب پیش آیا جس میں بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہوا تاہم کسی کے ہلاک



ہونے یا پھر جھلسنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ آگ ڈرائی کلیننگ دکان میں لگی جس نے اسٹیشنری اور فرینچر کی دوسری دکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.