: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 4جون(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک ہوٹل کے مالک اور اس میں کام کرنے والے ورکرس نے سوئگی کے ڈیلیوری بوائے پر حملہ کر دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ ڈیلیوری بوائے نے کھانا
حاصل کرنے کے لیے آدھا گھنٹہ ہوٹل میں انتظار کیا۔
اس نے ہوٹل کے مالک سے کہا کہ کھانا دیر سے آیا ہے جس پر برہم ہو کر ہوٹل کے مالک سمیت ورکرس نے ڈیلیوری بوائے پر راڈس اور لاٹھیوں سے حملہ کیاجس میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہو گیا۔