the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آندھرا پردیش 4 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھراپردیش میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تروپتی کی جانب جا رہی تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ایک لاری کے پیچھے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3



خواتین سمیت 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ وائی ایس آر جنکشن، گنگاوارم منڈل، ضلع چتور میں پیش آیا۔ کار بنگلورو سے تروپتی جا رہی تھی کہ اچانک ڈرائیور کا کنٹرول ختم ہوگیا اور گاڑی لاری سے جا ٹکرائی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.