the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) راجدھانی دہلی میں پيتم پورہ کے کوہاٹ انكلیو میں ایک گھر میں آج علی الصبح شدید آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو



گئے۔

فائر بریگیڈ کے ایک افسر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع رات کے تیسرے پہر دو بجکر 48 منٹ پر ملی۔
اطلاع ملتے ہی موقع پر فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں کو بھیجا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.