the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 12 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شیورام پلی میں زبردست آگ بھڑک اٹھی، جہاں سجاوٹ کا سامان رکھنے والے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دھواں دور دور تک پھیل گیا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی



فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ کی شدت کے باعث قریبی رہائشی علاقوں کے لوگوں نے اپنے گھر خالی کر کے محفوظ مقامات کی طرف روانہ ہو گئے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.