: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی (30 اپریل 2026) دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر الور ضلع کے لکشمن گڑھ علاقہ میں دیر رات چلتی کار میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 5 لوگ
زندہ جل گئے۔ ڈرائیور شدید طور پر جھلس گیا۔ اسے جے پور کے ایس ایم ایس اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ حادثہ بدھ کی رات تقریباً 11 بجے موج پور کے پاس ہوا۔