the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 17 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) حیدرآباد میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق مائلاردیوپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع درگا نگر چوراستہ کے قریب ایک اِنووا کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ایک دکان میں جا گھسی۔اس دل دہلا دینے والے حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق



رکھنے والے 60 سالہ پربھو مہاراج ، 27 سالہ ستوناد  اور 25 سالہ دیپک موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دو دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔حادثے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اِنّووا کار میں سوار تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس حادثے کی وجوہات کی جانچ کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.