the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
توگوسگالپا ، 27 جولائی (ژنہوا) شمالی ہنڈوراس میں شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں 7 افراد ہلاک اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ متاثرین میں سبھی افراد وسطی امریکہ کی گیری فونا دیسی کمیونٹی کے رکن ہیں۔ یہ لوگ



اتوار کے روز سنامبو کریک میں ایک پارٹی میں شامل ہونے کے بعد واپس آرہے تھے جب ان کی کار شاہراہ پر پھسل گئی اورایک کھمبے سے ٹکرا گئی۔
حادثے کے بعد پانچ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ، جبکہ دیگر دو افرادکی قریبی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔
ژنہوا،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.