the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،١ مئی (ذرائع) سدی پیٹ ضلع کے مرڈوڈی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہوم گارڈ، ایرکوٹی سنتوش کمار کو 1 مئی 2025 کو دوپہر تقریباً 2:45 بجے بدعنوانی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار



کیا گیا۔ اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کی ٹیم نے یہ کارروائی اس وقت کی جب مذکورہ ہوم گارڈ نے ایک شہری سے حادثے میں ملوث گاڑی کو چھوڑنے اور مقدمہ درج نہ کرنے کے عوض دس ہزار روپے رشوت طلب کی اور وصول کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.