the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
شملہ،1اگسٹ (ایجنسی) ہماچل پردیش کے پاس ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 11 دیگر زخمی ہو گئے. پولیس نے بتایا کہ حادثہ پیر کی رات یہاں سے 16 کلو میٹر دور اس وقت ہوا جب کچھ لوگ ایک شادی میں شرکت کرکے واپس مشوبرا واپس آ رہے تھے.

انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے . زخمیوں



کو شملہ کے ہاسپٹل میں کروایا گیا ہے.

زیادہ تر لوگ شملہ کی بیرونی سرحد پر واقع مشوبرا اور پاس کے گاؤں کے رہائشی ہیں.

پولیس واقعہ کی معلومات حاصل کرنے کے بعد موقع پر پہنچی اور زخمی لوگوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے بچایا گیا اور ہسپتال میں داخل کروایا گیا.

بتدائی تفتیش کے مطابق ڈرائیور کے گاڑی پر سے کنٹرول کھو دینے سے حادثہ ہوا. گاڑی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.