the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شملہ،15اگسٹ (ایجنسی) ہماچل پردیش میں بس کے کھائی میں گرنے کے مسلسل حادثے ہورہے ہیں . منگل کو یوم آزادی کے موقع پر کللو ضلع میں سڑک کنارے کھڑی ایک سرکاری بس کے کھائی میں گرنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی، جبکہ دیگر نو زخمی ہو گئے. پولیس کے مطابق، بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر ساتھ بس کے پاس ہی کھڑے تھے، تبھی بس ہلنے لگی



اور کھائی میں جا گری. یہ زمین کھسکنے کا معاملہ ہے. یہ حادثہ ضلع ہیڈکوارٹر کللو سے قریب 90 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا-

عینی شاہدین نے بتایا کہ حکام کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی پاس کے سرکاری اسکول کے طالب علموں سمیت مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تھا. راستے سے گزر رہے ایک مسافر نے پہاڑی سے نیچے گر رہی بس کا ویڈیو فوٹیج ریکارڈ کر لیا تھا، جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.