the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کللو/20جون(ایجنسی) ہماچل پردیش کے kullu کللو ضلع میں ایک بس حادثے میں 25 لوگو ں کی موت ہوگئی ہے- ساتھ ہی 35 لوگ زخمی ہوگئے ہیں، ملی معلومات کے مطابق کللو ضلع کے بنجار علاقے میں ایک بس گہری کھائی میں گرگئی، بتایا جارہا ہے کہ بس میں 60 سے زیادہ لوگ سوار تھے- واقع کے بعد فوری ہی بچاؤ اور راحت کام شروع کردیا گیا ہے- اہلکاروں کا کہنا



ہے کہ پرائیوٹ بس کے ایک نالے میں گرنے سے 25 لوگوں کی موت اور 35 زخمی ہوگئے ہیں-
بتایا جارہا کہ یہ بس جمعرات کو بنجار سے گاڑگوشونی کی طرف جارہی تھی، بس میں 60 سے زیادہ لوگ سوار تھے، پولیس کی اور سے ملی معلومات کے مطابق 25 لوگوں کے نعش برآمد کیے جاچکے ہیں- بتایاجارہا ہے کہ واقع ہونے کے بعد سے ہی راحت اور بچاؤ کام شروع کردیا گیا تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.