the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سولن (ایجنسی) ہماچل پردیش کے سولن ضلع میں غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے آئی ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ (ٹی سی پی) کی خاتون آفیسر کو گولی مار کر ان کا قتل کر دیا گیا۔ اس واقعے میں خاتون آفیسر کی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہے۔



text-align: start;">زخمی شخص کو سولن اسپتال میں بھرتی کرا دیا گیا ہے۔ گولی مارنے کے بعد ملزم جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔ مقتول شیل بالا اسسٹنٹ ٹاؤن پلانر کے عہدہ پر تعینات تھی۔ معاملہ سولن ضلع کے کسولی کا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نے دو گولیاں خاتون آفیسر پر چلائیں جبکہ ایک گولی مزدور پر داغی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.