the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی، گروگرام، ملک کی راجدھانی دہلی سے متصل گروگرام میں حجاب پہنے ایک غیر ملکی نے خاتون نے سڑک پر قریب آدھا گھنٹے تک ہنگامہ کیا-
یہی نہیں اس غیر ملکی خاتون نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو چاقو مارنے کی خبر ہے- ڈرائیور کو چاقو مارنے



کے بعد گروگرام کے راجیو چوک سے یہ خاتون بھگانے لگی- ٹیکسی ڈرائیر نے اسکا پچھا کیا-
کچھ دور کھڑی پولیس نے جب خاتون کو پکڑنے کی کوشش کی تو پولیس کے ساتھ خاتون نے ہاتھا پائی کی-
کافی مشقت کے بعد گروگرام پولیس نے اس خاتون کو حراست میں لے لیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.