the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 16 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے فلم نگر علاقے میں ایک تیز رفتار بی ایم ڈبلیو کار بے قابو ہو کر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ تصادم کے نتیجے میں کار کا اگلا



حصہ بری طرح تباہ ہوگیا۔حادثے کے دوران کار کے ایئر بیگز کھل جانے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا اور گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں میں کچھ دیر کے لئے سنسنی پھیل گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.