: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون ، 8 مئی (یو این آئی) اتراکھنڈ کے دہرادون سے اتر کاشی ضلع کے تحت واقع شری گنگو تری دھام یاترا پر عقیدت مندوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے چھ افراد کی موت ہو گئی ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت کل سات افراد سوار تھے جن میں سے چھ افراد کی
لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک مسافر محفوظ ہے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کے کمانڈنٹ، آئی پی ایس ارین ید و ونشی نے بتایا کہ آج صبح تقریباً 8:50 بجے گنگنانی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کی اطلاع ملی۔