the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

کیدارناتھ: 7 مسافروں کو کیدارناتھ لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے گھاس پر ہنگامی لینڈنگ کی کیونکہ پائلٹ نے اپنا کنٹرول کھو دیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری اور ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد



پیچھے کے حصے میں تکنیکی مسئلہ پیدا ہو گیا، جس  سے چند میٹر کے فاصلے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر پائلٹ مجبور ہوگیا۔

پائلٹ نے بہادری کے ساتھ ہنگامی لینڈنگ کی ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹال دیا جس کی وجہ سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.