the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش،6 ستمبر(ذرائع)اتر پردیش کے ہاتھرس میں جمعہ کو ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد دعوت سے واپس ہو رہے تھے۔ کھنڈولی



کے قریب روڈ ویز کی بس نے اوور لوڈڈ پک اپ کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔پک اپ میں 30 سے ​​32 افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایم اور ایس پی اسپتال پہنچے۔مرنے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.