: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ/17اکتوبر(ایجنسی) ہریانہ میں ایک لوک گلوکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا. ہریاننہ کی لوک گیت گلوکار اور ڈانسر ہرشیتا harshita-dahia کو گولی مار کر قتل کردیا گیا.
معلومات کے مطابق، ہرشتیتا اپنی کار میں ساتھیوں کے ساتھ
جا رہی تھی. وہ اسرانا کے چمراڈ گاؤں میں پروگرام ختم کرکے نکلی تھی.
اس کے دوران نامعلوم افراد نے انہیں نشانہ بنایا اور انہیں چار گولیاں مار دی. قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں لگ پایا.