the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
یوپی/26فروری(ایجنسی) یوپی کے ہاپوڑ ضلع کے پلکھوا میں سات لوگوں کو ریلوے ٹریک پر چلنا مہنگا پڑگیا، اس دوران ٹرین کی زرد میں آنے سے 5 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور دو زخمی ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے.

سات دوست اپنے



گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلے تھے، وقت پر اسٹیشن نہ پہنچ پانے کی وجہ سے انکی ٹرین چھوٹ گئی، اس کے بعد یہ ریلوے ٹریک پر بیٹھ گئے، تبھی اچانک ٹرین آگئی او ساتوں دوست گھبراگئے اور دوسری طرف کھود پڑے- بد قسمتی سے دوسری طرف سے بھی ٹرین آرہی تھی جسکی زرد میں یہ لوگ آگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.