the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

سکندرآباد ریلوے پولیس اور RPF نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی چور کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کی شناخت 36 سالہ اندیرا راجیش کے طور پر ہوئی ہے، جو نظام آباد کا رہنے والا اور پیشے سے کیب ڈرائیور ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سال 2009 سے مختلف جائیداد جرائم میں ملوث رہا ہے اور اس کے خلاف 22 مقدمات درج ہیں۔ ملزم نے سکندرآباد اور



کھمم ریلوے اسٹیشن حدود میں 3 چھیننے اور ایک چوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے 41 گرام سونا، جس کی مالیت تقریباً 5 لاکھ 83 ہزار 20 روپےہے، برآمد کرلیا۔ ملزم کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی GRP اور RPF کے افسران کی مشترکہ کوششوں سے انجام دی گئی، جس پر اعلیٰ عہدیداروں نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.