the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 6جون(یواین آئی)تلنگانہ کے مٹوگوڑہ سکندرآباد میں جم ٹرینر پر پولیس ملازمین نے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں اس کا پیر ٹوٹ گیا۔
اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ



فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اس ماہ کی 3تاریخ کو بائیک کے مسئلہ پر ایک شخص کے ساتھ راجو نامی جم ٹرینر کا معمولی جھگڑا ہوگیاجس کی شکایت اس شخص نے چلکل گوڑہ پولیس سے کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.