the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
گڑگاؤ/20جنوری(ایجنسی) گڑگاؤ پولیس نے ایک نامی مال کے ایک سپا سنٹر میں جنسی ریاکٹ چلانے کے الزام میں خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں تھائی لینڈ کی چار لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ پولیس نے کل بتایا کہ یہ لڑکیاں مساج دینے کے نام پر جنسی ریاکٹ میں شامل تھی اور ایم جی روڈ پر واقع ایم جی ایف میگا سٹی مال کے نیچر



سپا میں کام کرتی تھی.

پولیس کے اہلکار نے بتایا کہ خواتین کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے ایک خفیہ معلومات کی بنیاد پر یہ گرفتاریاں ہوئی ہے.

ایک پولیس کانسٹبل وہاں گراہک بن کرگیا اور ریسپشن سے 2500 روپے میں معاملہ طے ہونے کے بعد پولیس ٹیم نے وہاں چھاپہ مارا اور اسکے بعد خواتین کو گرفتار کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.