: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات کے آنند ضلع میں اتوار کو گربا کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے ایک 21 سالہ شخص گر گیا۔ تارا پور کی شیو شکتی سوسائٹی نے آنند میں گربا سیشن کا اہتمام کیا تھا۔ وریندر سنگھ رمیش بھائی راجپوت بے ہوش ہونے سے پہلے
گربا ڈانس کر رہے تھے۔ یہ سارا واقعہ اس کے دوست نے ایک ویڈیو میں محفوظ کرلیا۔
ویریندر کی اسپتال لے جاتے وقت موت ہوگئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ وریندر ایک چھوٹا بیٹا تھا، اور اس کے والد گجرات کے موراج گاؤں کے ایک اسکول میں پرنسپل ہیں۔