: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وڈودرا، 11 جنوری ( یواین آئی) گجرات میں ضلع وڈودرا کے پدرہ تعلقہ کے گواشد گاؤں کے نزدیک آکسیجن بنانے والی ایک فیکٹری میں ہفتہ کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم
پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایمس آکسیجن پرائیویٹ لمیٹڈ میں یہ دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل پایا ہے ۔