the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
مولانا توصیف رضا مظہری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) نے 30 سالہ پنکج لودھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں مولانا توصیف رضا سے جھگڑے کے بعد انہیں چلتی ٹرین سے دھکا دیا، جس سے ان کی موت واقع ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

بہار کے ضلع کشن



گنج سے تعلق رکھنے والے مولانا توصیف رضا 26 اپریل کو بریلی میں تاج الشریعہ کے عرس سے واپسی کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ ابتدائی طور پر واقعہ کو حادثہ قرار دیا گیا تھا، تاہم اہل خانہ نے الزام لگایا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر ٹرین سے پھینکا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق مولانا نے آخری فون کال میں اپنی اہلیہ کو بتایا تھا کہ کچھ لوگ ان پر حملہ کر رہے ہیں، جبکہ اس گفتگو کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.