: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8 جولائی(ذرائع) تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے حیدرآباد میں کام کرنے والے ایک سرکاری اہلکار کو8000 روپئے رشوت مانگنے اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ایم سودھا،
مادھا پور میں نائب ریاستی ٹیکس افسر کے طور پر کام کر رہی تھی، انہوں نے جی ایس ٹی رجسٹریشن پر کارروائی کرنے اور شکایت کنندہ کی کمپنی کے لیے جی ایس ٹی نمبر جاری کرنے کے لیے رشوت کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔مزید تفتیش جاری ہے۔